src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کوائف جامعتہ الصالحین - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 22 جون، 2023

کوائف جامعتہ الصالحین

 





کوائف جامعتہ الصالحین۔    


                                   الحمدللہ۔جامعتہ الصالحین کی تعلیمی سرگرمی جاری ہے تین شفٹ میں مدرسہ جاری ہے صبح اور دوپہر کی شفٹ میں طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں اس میں اسکولی بچے بھی شامل ہیں جو ایک وقت اسکول جاتے ہیں اور دوسرے وقت دینی تعلیم کیلئے جامعتہ الصالحین آتے ہیں اسی طرح رات میں بعد نماز مغرب طالبات تشریف لاتی ہیں جن کو معلمہ درس دیتی ہیں جامعتہ الصالحین میں نورانی قاعدہ ناظرہ قرآن بالتجوید،تجویدوقرات،حفظ قرآن اور دینیات کی تعلیم دی جاتی ہے جامعتہ الصالحین١٩٩٨ءسے جاری ہے اب تک سینکڑوں طلبہ وطالبات یہاں سے فارغ ہوکر عملی میدان میں کام کررہے ہیں ایک بڑی تعداد ان بچوں کی ہے جنھوں نے قرات کے مختلف مقابلوں میں اول دوم پوزیشن حاصل کی ہے۔حفاظ کرام تراویح میں قرآن سناتے ہیں اور بچوں کو قرآن کا درس بھی دے رہے ہیں۔اتنی طویل مدت میں کبھی کسی بچے سے کسی بھی قسم کی کوئی فیس نہیں لی گئی بلکہ ادارہ سے ان کو کتابیں،مستحق اور یتیم بچوں کو کپڑے ٹوپی اسکارف وغیرہ علماءکرام کے ہاتھوں تقسیم کیا جاتا ہے۔(نشریات:جامعتہ الصالحین فارمیسی نگر مالیگاؤں)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages