src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جامع مسجد یارسول اللہ پر دسویں کا رزلٹ مفت بتایا جائے گا - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 1 جون، 2023

جامع مسجد یارسول اللہ پر دسویں کا رزلٹ مفت بتایا جائے گا

 





جامع مسجد یارسول اللہ پر دسویں کا رزلٹ مفت بتایا جائے گا


2 - جون بروز جمعہ دوپہر 1 بجے دسویں جماعت کا رزلٹ SSC بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جائے گاـ ہر سال کی طرح امسال بھی سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (چئیرمین حراء انگلش میڈیم اسکول اینڈ جونیئر کالج مالیگاؤں) کی نگرانی میں مرکز اہلسنّت جامع مسجد یارسول اللہ، شہید عبد الحمید روڈ المعروف کسمباء روڈ مالیگاؤں میں دسویں جماعت کا رزلٹ مفت میں بتایا جائے گا طلباء و طالبات اپنے ہال ٹکٹ کی زیراکس کاپی کے ساتھ تشریف لائیں


رزلٹ کے ساتھ  مارک شیٹ کی پرنٹ بھی مفت میں دی جائے گی

المعلن :- سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں (ٹیم امید)


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages