وائس میڈیا کا قومی کنونشن اختتام پذیر ہوا
نامہ نگار/ فرید ملاجی کاسودہ
وائس آف میڈیا دہلی میں منعقدہ قومی کنونشن کا افتتاح ایم پی سنجے راوت نے کیا، جو روزنامہ سامنا کے ایڈیٹر تھے۔
سینئر مفکر ڈاکٹر بھل چندر کانگو وائس آف میڈیا بانی صدر سندیپ کالے اردو ونگ قومی صدر مفتی ہارون عبدالقدیر کھاٹک قومی نائب صدر فیروز مستری آفس سیکریٹری دویا بھونسلے وغیرہ بڑی تعداد میں موجود تھے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں