src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 14 مئی، 2023

 



جمعیت علمائے ہند ( مدنی روڑ  ) مالیگاؤں  کی جانب سے


موجودہ حالات کی پیش نظر عوام الناس کیلیے جمعیت علمائے ہند ( مدنی روڑ  ) مالیگاؤں  کی جانب سے اور  حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کی زیر سرپرستی  مفت میں  درج ذیل خدمات انجام دی جائے گی


 
*( 1) بینک اکاؤنٹ*
*( 2 ) پین کارڈ*
*( 3 ) مزدور کارڈ* 
( 4) ایوشمان کارڈ
( 5 ) ابھا کارڈ
( 6 ) ووٹر آئی ڈی کارڈ
( 7 ) ووٹر آئی ڈی درستی

 اور ساتھ ہی آدھار کارڈ کا ڈاکیومنٹ اپلوڈ ( Aadhar Document Upload) بھی مفت میں کیا جائیگا ۔

آدھار ڈاکیومنٹ اپلوڈ یا آدھار کو ڈاکیومنٹ سے لنک کرنا کیا ہے ؟ اسکی جانکاری درج ذیل دی گئی ہے

 تمام آدھار ہولڈرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آدھار ڈاکیومنٹ اپلوڈ ان آدھار رہائشیوں کے لیے لازمی ہے جن کا آدھار 2015 سے پہلے بنایا گیا تھا اپنے آدھار میں POI (شناخت کا ثبوت) اور POA (پتہ کا ثبوت) کے اصل دستاویزات اپ لوڈ کریں بصورت دیگر آپ کا آدھار UIDAI کے ذریعہ معطل کر دیا جائے گا۔ جس کے ذمہ دار آپ ہوں گے۔  اپنے اصل کاغذات جلد از جلد اپ لوڈ کریں تاکہ آپ اپنے آدھار کو معطل ہونے سے بچا سکے ۔
بمقام ۔ دفتر جمعیتہ علماء مدنی روڈ نیاپورہ

*وقت روزانہ دوپہر 12 بجے سے رات 8 بجے تک*

*مزید معلومات کے لئے سہیل ماسٹر سے رابطہ کریں ۔ 8087783535*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages