کاسودہ میں شادیوں کے موقع پر ڈی جے بجانے پر پابندی
نامہ نگار فرید ملاجی کاسودہ
یہ خبر تمامی کاسودہ کے لئے بہت اہم ہے مورخہ ۱۸ مئی ۲۰۲۳ سے کاسودہ کے جملہ پنچ کمیٹی و تمام مساجد کے امام اور شہر کے ذمہدار حضرات نے یہ فیصلہ کیا کہ جس گھر کی شادی میں DJ بجا یا جارہا ہو وہاں کوئی بھی مسجد کا امام نکاح پڑھانے نہیں جائےگا اس بات پر سبھی حضرات نے لبیک کہا اور خوشی کا اظہار کیا اب ہم کو چاہیے کہ شادیوں میں DJ نہ بجائے اور تمام لوگوں تک یہ بات پہچائے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں