src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جمال ناصر و ادارہ ستارۂ ہند کے ذمہ داران کی نائپ کمشنر جگتاب صاحب سے ملاقات - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 11 مئی، 2023

جمال ناصر و ادارہ ستارۂ ہند کے ذمہ داران کی نائپ کمشنر جگتاب صاحب سے ملاقات




جمال ناصر و ادارہ ستارۂ ہند کے ذمہ داران کی نائپ کمشنر جگتاب صاحب سے ملاقات




آج بروز جمعرات جمال ناصر و ادارہ ستارۂ ہند کے ذمہ داران نے ایک وفد کی شکل میں کارپوریشن نائپ کمشنر جگتاب صاحب سے ملاقات کرکہ مطالبہ کیا کہ گذشتہ کئی دنوں سے ایکبار پھر حسن پورہ. نورنگ کالونی و اطراف کے علاقوں میں بناء اطلاع کرے نلوں میں پانی کی سپلائی تاخیر سے دی جارہی ہیں جس کی وجہ سے حسن پورہ. نورنگ کالونی و اطراف کی خواتین ماں بہنوں کو شادی بیاہ موت میت گھریلو کام کاج میں دشواری کا سامنا کرنا پڑھ ریا ہے .


وفد میں شامل افراد کی باتوں کو سننے کے بعد فوراً نائپ کمشنر جگتاب صاحب نے واٹر شپلائی محکمہ کے اقبال صاحب اور پربھاگ تین کے گوندے صاحب و اجئے کھیرنار کو اپنی آفس میں طلب کیا اور ہدایت دی کہ رضا پورہ پانی کی ٹانکی سے جن محلوں میں پانی کی سپلائی تاخیر سے دی جارہی ہے جلد از جلد صحیح اوقات میں نلوں میں پانی کی سپلائی کی جائے.. وفد میں شامل جمال ناصر و ادارہ ستارۂ ہند کے ذمہ داران نے تمام باتوں کو سننے کے بعد کارپوریشن نائپ کمشنر و واٹر سپلائی ڈپارٹمنٹ کے ذمہ داران سے کہا کہ دس روز میں اگر نلوں میں پانی کی سپلائی صحیح وقت پر نہیں دی گئی تو خواتین کا بڑا مورچہ کارپوریشن لایا جائے گا جس کی لاء ایند آرڈر کی تمام تر ذمہ داری کارپوریشن انتظامیہ کی ہوگی...

آج کے اس وفد میں سوشل ورکر جمال ناصر کے علاوہ فیضان رجو. جاوید سر. اوصاف انصاری. عبدالاحد بھائی. ہارون ماسٹر. و ادارہ ستارۂ ہند سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے ذمہ داران موجود تھے...

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages