src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جامع مسجد خواجہ پورہ پٹنہ میں نماز عید الفطر صبح 07:15 میں - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 21 اپریل، 2023

جامع مسجد خواجہ پورہ پٹنہ میں نماز عید الفطر صبح 07:15 میں

 


 




جامع مسجد خواجہ پورہ پٹنہ میں نماز عید الفطر صبح 07:15 میں




خواجہ پورہ پٹنہ مورخہ 20/اپریل( پریس ریلیز :محمد ضیاء العظیم)جامع مسجد خواجہ پورہ پٹنہ میں مورخہ 20/اپریل بروز جمعرات 2023 بعد نماز عشاء مولانا محمد عظیم الدین رحمانی امام وخطیب جامع مسجد خواجہ پورہ پٹنہ کی سرپرستی میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں نماز عید الفطر کے وقت کے سلسلے میں گفتگو ہوئی ۔ مصلین نے نماز کے وقت کے تئیں اپنے موقف کا اظہار کیا، سبھوں کی باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے صبح 07:15 کا وقت مقرر کردیا گیا ۔

اس میٹنگ جو لوگ شریک تھے ان کی فہرست کچھ یوں ہے، انجینئر حاجی عبد الرحمن ، شہاب اللہ کریمی، علی محمد ، محمد عارف، سراج الحق ، شمشاد حیدر، ظفر اللہ فیروز، انجینئر اقبال، قاری ذوالفقار وغیرہ،

واضح رہے کہ خواجہ پورہ کولڈاسٹوریج جامع مسجد شہر پٹنہ کی ایک قدیم مسجد ہے، مرحوم شیخ عبد الستار وعبد الغفار دانا پوری نے اس مسجد کی بنیاد 1988/میں ڈالی تھی، اس وقت مسجد کے متولی حافظ الیاس سونوبابو سابق چیئرمین حج بھون ہیں ۔مولانا محمد عظیم الدین رحمانی تقریباً پینتیس سالوں سے امامت کے فریضے انجام دے رہے ہیں، اہلیان خواجہ پورہ بھرپور اس مسجد کی خدمات انجام دیتے ہیں، رمضان المبارک اور عید الفطر کے موقع پر اس مسجد کی رونق میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages