منیار برادری اور وحدت اسلامی کی طرف سے جلگاؤں ضلع کے پالدھی گاؤں فساد زدگان کی مالی امداد اور ضرورت مندوں میں رمضان کٹ کی تقسیم
کل جماعتی کا فساد زدہ پالدھی کا دورہ اور گھر واپسی کی اپیل
کاسودہ نامہ نگار فرید ملاجی
ہفتہ یکم اپریل کو، مفتی عتیق الرحمن شہر قاضی کی صدرات، کل جماعتی کے ایک وفد نے پالدھی کا دورہ کیا جس میں مفتی ہارون، سید چاند، ڈاکٹر جاوید، عتیق احمد، فاروق شیخ، جمیل دیشپانڈے، انیس شاہ، عارف دیش مکھ، متین پٹیل، اختر شیخ، مجاہد خان اور مختار شیخ شامل تھے۔
محلہ اور مسجد میں اپیل
ہم اپنے بزرگوں اور بہنوں کے ساتھ محلے میں گئے اور اس مسجد میں گئے اور اپیل کی گئی جو لوگ اپنے گھر چھوڑ کر گئے ہیں وہ فوری طور پر اپنے گھروں کو واپس جائیں اور جن کے نام ایف آئی آر میں ہیں وہ بھی پولیس کو جمع کروائیں۔ ڈر اور خوف میں نہ جۓ۔ اگر آپ کو کسی چیز کا خوف ہو تو پولیس مدد کر سکتی ہے اور ہم سے رابطہ کر سکتی ہے۔
پولیس افسران سے ملاقات
املنر ڈویژن کے اے ایس پی رشیکیش راول، پی آئی ادھو دمالے، اے پی آئی کٹھورے اور سنتوش پوار سے بھی ملاقات کی اور انہوں نے بھی اپنی کچھ شرط رکھی۔
دکانوں کو لوٹتے اور جلاتے دیکھا
وفد نے بھی شرکت کی جہاں 11 دکانوں کو لُوٹا اور جلایا گیا۔
مالی امداد اور رمضان کٹ
جلگاؤں ضلع منیار براداری نے 10 ضرورت مندوں کو 5000/- روپے کے ساتھ 11 دکانوں کو اور روپے دیے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں