src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کی میٹنگ میں کور کمیٹی کی تشکیل - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 8 اپریل، 2023

میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کی میٹنگ میں کور کمیٹی کی تشکیل

 





میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کی میٹنگ میں کور کمیٹی کی تشکیل


آج پندرہ رمضان المبارک بعد نماز تراویح میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن کی آفس پر ایک اہم مشورتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں گیارہ ممبران کی کور کمیٹی تشکیل دی گئی ۔ 

الحمدللہ رمضان المبارک کے مہینے میں *میکس اسٹیپس فاؤنڈیشن* کی جانب سے بہترین کوالٹی اور اچھی کانٹیٹی میں بیوہ ، غرباء ومساکین وغیرہ میں راشن کٹس تقسیم کی گئی ۔ اور آیندہ عیدالفطر کے فوراً بعد میڈیکل لائن سے OPD کا قیام ، میڈکل کیمپ ،روز گار لائن سے گارمنٹس فیکٹری ، ہنر مند افراد ( مرد وخواتین ) تیار کیا جائے گا ۔ تا کہ دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانا نہ پڑے ۔ روزگار سے جڑنے کے بعد دوسروں کی مدد کرنے والے بنیں ۔ این جی او کی رپورٹ اور کارکردگی وقتاً فوقتاً اخبارات و سوشل میڈیا کے ذریعے عوام الناس تک مسلسل پہنچانے کی کوشش کی جائے گی ۔

*ان شاءاللہ*

آپ تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے نیک مشوروں کے ساتھ ساتھ ہر قسم کا مالی تعاون پیش کر کے اخلاقی فرض کا ثبوت فراہم کریں ۔ شکریہ ۔۔۔۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages