جنتادل سیکولر نے دی وفا ناہید صاحبہ کو مبارکباد
مالیگاؤں (پریس ریلیز) شہر مالیگاؤں کی مشہور و معروف صحافی وفا ناہید صاحبہ کو 'بیسٹ جرنلسٹ' کے ایوارڈ کے لئے نامزد کئے جانے پر جنتادل سیکولر نے مبارکباد ییش کی ہے.
مرحوم حاجی عبدالحق عبدالحلیم کی یاد میں لوک سیوا بہودیسی چیریٹیبل ٹرسٹ دھولیہ کی جانب سے 2023 یہ ایوارڈ تفویض کیا جارہا ہے. شہر مالیگاؤں محترمہ وفا ناہید صاحبہ کا انتخاب عمل میں آیا ہے. حو کہ باعث مسرت ہے.
شان ہند نہال احمد صدر جنتادل سیکولر, محمد مستقیم ڈگنیٹی صاحب جنرل سیکریٹری, محمد اسماعیل رحمانی صاحب, شہزاد ماسٹر صاحب, باقر صاحب, حذیفہ مولانا کمپاؤنڈ اور تانے ماما صاحب کی طرف سے محترمہ وفا ناہید صاحبہ کو مبارکباد پیش کی ہیں
الداعی
محمد اسماعیل رحمانی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں