رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کی آفس سے بیوہ و معذوروں کے لیے پیلے کارڈ کا کام جاری
رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کی کوششوں سے شہر بھر کی بیوہ و معذور افراد کےلیے پیلا راشن کارڈ بنانے کا کام جاری ہوچکا ہے ایسی تمام ہی بیوہ جنکے شوہر کا انتقال ہوچکا ہے اور جنکی عمر 45 سال سے کم ہے ایسی خواتین اور وہ افراد جو معذور و اپاہج ہیں انکو یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ وہ اس سنہری موقع سے فائدہ حاصل کریں درکار ضروری کاغذات کیساتھ رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی کی آفس دارالخیر نیاپورہ گلی نمبر 15 پر آفس کے اوقات صبح دس بجے تا دو بجے تک و دوپہر تین بجے تا رات نو بجے اسطرح سمیر سر کی آفس زوہان فاونڈیشن چندن پوری گیٹ پر رات نو بجے سے رات ساڑھے دس بجے مندرجہ ذیل کاغذات کیساتھ رابطہ کریں
▪️فیمیلی کا آدھار کارڈ کا زیراکس
▪️راشن کارڈ کا زیراکس
▪️شناختی کارڈ
▪️پاسپورٹ سائز دو فوٹو
▪️لائٹ بل
▪️راشن دکان کا داخلہ
▪️انکم سرٹیفکیٹ
▪️نیشنلائز بینک کا پاس بک
▪️دو پڑوسی کے راشن کارڈ کا زیراکس
▪️بیوہ کا میت داخلہ
▪️ معذوروں کا سرٹیفکیٹ (اپنگ داخلہ)
™️ قائد و سالار واٹس ایپ گروپ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں