src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> آج تہذیب پرائمری اسکول میں رحمانی 30 کا امتحان منعقد ہوا ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 5 فروری، 2023

آج تہذیب پرائمری اسکول میں رحمانی 30 کا امتحان منعقد ہوا ۔

 



آج تہذیب پرائمری اسکول میں رحمانی 30 کا امتحان منعقد ہوا ۔





مالیگاؤں : الحمدللہ آج مورخہ 05 فروری 2023 بروز اتوار صبح 8.30 سے شہر کی مشہور و معروف، معیاری تعلیمی درس گاہ ،تہذیب پرائمری اسکول، گلشن ولی رحمانی، چندن پوری روڈ،مالیگاؤں ضلع ناسک مہاراشٹر کی دیدہ زیب عالیشان عمارت میں  رحمانی تھرٹی کے کوآرڈینیٹر جناب شاکر شیخ صاحب کی رہنمائی اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سیکرٹری حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم  کی نگرانی میں رحمانی  تھرٹی امتحان کا انعقاد ہوا۔

آج کے اس امتحان میں کل 119 طلبہ شریک رہے ،سپروایزرس کے فرائض تہذیب پرائمری اسکول کی مخلص و محنتی معلمات اور اسٹاف نے فی سبیل اللہ ادا کیں ۔

مذکورہ امتحان میں کامیابی کے بعد قابل و منتخب طلبہ کو گیارہویں و بارہویں کے ساتھ ساتھ IIT, NIT, IIIT MBBS, CA, CS, MBA CLAT, NDA,جیسے مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری بھی کروائی جائے گی، ان شاءاللہ 


شعبہ نشر و اشاعت 
تہذیب پری پرائمری و پرائمری اسکول مالیگاوں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages