عفیفہ مریم بِنت محمد عارف نوری، شموئل ابن مولانا مونس، حمّاد ظفر ابن شہزاد اختر صاحبان کو مبارک و نیک خواہشات
گزشتہ روز مدرسہ تجویدُالقران کی شاخ دھوبی گلّی لڑکیوں کے مدرسہ اور مدرسہ انصاری (انصاری مسجد) کا سالانہ مسابقہ قرآن و اسلامی معلومات، تکمیلِ حفظ قرآن، ناظرہ قرآن کریم باالتجوید 14 فروری بروز منگل پارسی سوڈا کے سامنے اسکول نمبر 1 گراؤنڈ میں منعقد ہوا جو صبح سے دوپہر تک لڑکوں اور دوپہر سے معرب تک لڑکیوں اور مغرب سے 10 بجے تک تکیملِ حفظ و اساتذہ کرام کی حوصلہ افزائی اور خطابات کا سلسلہ جاری رہا جسمیں مقررِ خصوصی حضرت مولانا قاری الطاف حسین مِلّی صاحب نے قرآن پاک اور عِلم دین کی اہمیت پر امّتِ مسلمہ کو پیغام دیا یہ پروگرام اپنی نوعیت کا تاریخ ساز پروگرام رہا جسمیں بچّوں اور بچّیوں اور حُفّاظِ کرام کو انعام و اکرام سے بھی نوازا گیا۔ اللہ پاک کا شُکر ہے اور خوشی و مُسرّت ہے کہ پچھلے سال عفیفہ مریم بنت محمد عارف نوری نے ناظرہ باالتجوید میں دوّم مقام حاصل کیا تھا جسکا شاندار استقبال نعتیہ و منقبتی مشاعرہ میں کیا گیا تھا مہمانِ کرام نے دعاؤں سے نوازا تھا اور کہا تھا کہ انشاءاللہ آئندہ سال یہ بچّی اوّل مقام حاصل کریے گی الحمدللہ اُن تمام لوگوں کی دعاؤں کی برکت، اللّہ ربُ العزّت کا خصوصی کرم شاملِ حال رہا اِس سال ناظرہ باالتجوید میں عفیفہ مریم بنت محمد عارف نوری نے اوّل مقام حاصل کیا ساتھ ہی حافظ شموئل ابن مولانا مونس نے حفظ قرآنِ پاک کی سعادت حاصل کی اور ساتھ ہی حمّاد ظفر ابن شہزاد اختر نے دوّم مقام حاصل کیا ہم اللہ پاک کے حضور دعا گو ہے کہ اللہ ربُ العزت اُن کی عمر میں عِلم میں خیرو برکت عطا فرمائے دونوں بچّوں کو حافظِ قرآن بنائے والدین کے لئے ذریعۂ نجات بنائے اس موقع پر خصوصی طور جناب محمد عارف نوری (صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں) مولانا مونِس صاحب، شہزاد اختر صاحبان کو مبارکباد و نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔*
*__________________________________*
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
*منجانب:۔*
*کارپوریٹر امانتُ اللّہ پیر محمد(سابق اسٹینڈنگ چیئرمین)*
*خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری(خادمِ اعلیٰ، خُدّامِ اعلیٰ حضرت)*
*عتیق سر پاٹودے والے(سرپرست حفاظت گروپ)*
*کارپوریٹر ایاز ہلچل صاحب(سابق چیئرمین پربھاگ)*
*عبدالرحمٰن شاہ صاحب(صدر مہاراشٹر شاہ برادری)*
*صوفی رمضان الیاسی چشتی صاحب*
*جاوید انور صاحب(سکریٹری سُنّی تعزیہ کمیٹی)*
*اکبر اشرفی صاحب(صدر راشٹریہ مسلم مورچہ مالیگاؤں)*
*آزاد انور صاحب(صدر بزمِ خلوص)*
*مولانا عبدالرشید مجددی صاحب(صدر خانقاہ آشیانہ مجددی فاؤنڈیشن ورکن حفاظت گروپ)*
*اقبال کانچ والا صاحب(مشہور سوشل ورکر)*
*فیاض سالک صاحب(مشہور شاعر)*
*مان اللہ پیر محمد صاحب(معاون کارپوریٹر)*
*حفظ الرحمان ابن مولانا عبدالحمید ازہری صاحب(نائب صدر آل انڈیا راشٹریہ مسلم مورچہ)*
*صوفی مشتاق صاحب*
*مصطفیٰ برکتی سر(رکن حفاظت گروپ)*
*حاجی شببر پنجابی صاحب (سرپرست حفاظت گروپ)*
*محمد رئیس صاحب*
*رفیق سر(دھولیہ)*
*مولانا و حکیم عتیق ندوی صاحب(ایس ڈی ہربل)*
*شاہد اختر صاحب*
*ریحان صاحب(کاجل گروپ)*
*اقبال عرف بالے(رکن حفاظت گروپ)*
*افضل خان(رکن حفاظت گروپ)*
*محمد صادق کپتان(رکن حفاظت گروپ)*
*شکیل مقادم(رکن حفاظت گروپ)*
*مولوی و حافظ شرجیل صاحب، حافظ شہباز، حافظ شارق و دیگر احباب۔*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں