جلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین
مورخہ 16؍فروری بروز جمعرات بعد نماز مغرب دلاور ہال قدوائی روڈ میں ایک جلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین منعقد ہوگا ، جس کی صدارت محترمہ تسلیمہ آپا صاحبہ فرمائیں گی ۔اس پروگرام کے آغاز میں مدرسہ اقصی للبنات کی طالبات اپنا دلچسپ پروگرام پیش کریں گی ،اخیر میں محترمہ ماجدہ نسرین آپا صاحبہ ’’خوشگوار ازدواجی زندگی اور خوشحال خاندانی نظام ‘‘کے موضوع پر خصوصی خطاب فرمائیں گی ۔ خواتین اسلام سے اس جلسے میں شرکت کی گزارش ہے۔
الداعیان : صفا فائونڈیشن و محفوظ کالونی گروپ ،مالیگائوں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں