مالیگاؤں کے تاریخی قلعہ کو خود شہریان مالیگاؤں بھول گئے : رضوان بیٹری والا
ہمارے شہر کے لوگ تاریخی قلعوں کا دیدار کرنے کے لیے ملک و ریاست کی خاک چھان ڈالتے ہیں لیکن کیا کبھی ہمارے گاؤں کے لوگوں کے دلوں میں کبھی یہ خیال نہیں آیا کہ ملک و ریاست کے لوگ ہمارے شہر کے قلعے کو دیکھنے آئیں۔
کیا ہمیں شہر کے مالیگاؤں کے تاریخی بھوئیکوٹ قلعے کو ایک نئی شکل نہیں دینی چاہیے۔ اور کیا اس کے ذریعے سیاحت کے راستے نہیں کھولے جانے چاہیے؟
اس طرح کا سوال رضوان بیٹری والا نے شہریان مالیگاؤں سے کیا ہے اور اس بابت ان کی رائے پوچھی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں