src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 8 جنوری، 2023





آج بروز سنیچر 7 جنوری 2023 کو شہر دھولیہ میں ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے اسٹیٹ پرسیڈنٹ پروفیسر عاقب شیخ صاحب ، جنرل سیکرٹری عارف انجم صاحب ،  ناسک ڈسٹرکٹ پرسیڈنٹ اعجاز شاھین سر کی آمد کے  موقع پر ضلع دھولیہ کے پرسیڈنٹ محمد زید صاحب نے دوپہر 12 بجے بریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔
الحمدللہ مراٹھی صحافی حضرات کافی تعداد میں موجود تھے ۔
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے تفصیلی تعارف کے ساتھ ساتھ بھارت دیش کے موجودہ حالات پر بھی سوالات وجوابات کے گۓ ۔
اور آیندہ پارٹی کا کیا لائح عمل ہو گا ۔ مفصل انداز میں گفتگو کی گئی ۔
اسی مناسبت سے رات میں سوا آٹھ بجے شہر دھولیہ کا معروف و مشہور علاقہ مولوی گنج میں ایک جلسۂ عام کا انعقاد کیا گیا ۔




جس میں پروفیسر عاقب شیخ صاحب اور عارف انجم صاحب نے عوام کے سامنے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے اغراض و مقاصد اور حالات حاضرہ میں ہمارا کیا کردار ہونا چاہئے ۔ ہم آخر کب تک دوسروں کی غلامی سہتے رہیں گے ۔
پارٹی کے پلیٹ فارم سے صاف ستھری سیاست ہمیں انجام دے کر عوامی کام کاج کو آسان بنانا چاہئے ۔
اس کے لئے ہمیں نئ قیادت ہی کیوں نہ لانی پڑے ۔
عوام کی اکثریت نے جلسے کو بغور سماعت کئے اور جلسے کے اختتام پر بہت سارے احباب نے خود سے ملاقات کی اور پارٹی میں شامل ہو کر ساتھ میں کام کرنے کا وعدہ کیا اور پارٹی کے ذمہداران نے  بھی فرداً فرداً ملاقاتیں کر کے لوگوں کے حوصلوں کی سراہنا کی 


ویلفیئر پارٹی آف انڈیا ہر جگہ کارپوریشن وغیرہ ایلکشن میں اپنا امیدوار کھڑا کرے گی اور ناکام سیاست کا خاتمہ کر کے عوام کو ریلیف پہنچاۓ گی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages