کارپویٹر عبدالباقی راشن والے کی زیر سرپرستی میں آیوشمان کارڈ (گولڈن کارڈ) بنانے کا کام شروع ہوچکا ہے
کارپویٹر عبدالباقی راشن والے کی سرپرستی میں اور شوشل ورکر عتیق احمد منّا کی زیر نگرانی میں مورخہ 6 اور 7 جنوری 2023 بروز جمعہ اور سنیچر یہ کیمپ دونوں دن شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک یارسول اللہ مسجد کے سامنے رضوان سر کے گارڈن میں رہے گا اس گولڈن کارڈ سے علاج و معالجہ میں پانچ لاکھ روپئے تک شہر کے آٹھ ہاسپٹل سمیت بیرون شہر کے بارہ ہزار ہاسپٹل میں گولڈن کارڈ پر طبی سہولت مل سکے گی ۔ لہذا شہریان بالخصوص ساکنین مرچنٹ نگر ؛ اشرفی نگر ؛ زینت میڈکل کے اطراف ؛ عوامی نگر ؛ مدینہ آباد ؛ لالہ نگر ؛ اقراء نگر سے التماس ہے کہ اس سنہری موقع سے استفادہ کریں ۔ اپنے ساتھ اوریجنل آدھار کارڈ،راشن کارڈ اور موبائل-فون ضرور لیکر آئیں اس قسم کی اپیل شوشل ورکر عتیق احمد منّا نے کی ہے ۔
مزید معلومات کے لئے شوشل ورکر عتیق احمد منّا سے رابطہ کریں ۔
📲 9028714896
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں