src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 13 جنوری، 2023






مالیگاؤں فیسٹیول میں طالبہ و طالبات اپنی کلا کا جوہر دکھائے گے




مالیگاؤں شکیل پترکار کرائم رپورٹر / مالیگاؤں شہر میں پھر سے دوبارہ فیسٹیول کا آغاز کیا جارہا ہے اس عوامی فیسٹیول میں طالبہ و طالبات اپنی کلا کا جوہر دکھائے گے اور خواتین حضرات کے ساتھ ہی ساتھ میں مالیگاؤں شہر کی عوام الناس اس سے لطف اندوز ہونگے اور مالیگاؤں شہر کی منصوعات گھریلوں آئٹم وغیرہ وغیرہ کی نمائش دھوم دھام سے ہوگی 
مالیگاؤں شہر فیسٹیول ٹرسٹ کے ذمے داران اور انتظامیہ خاص کر مالیگاؤں شہر کے سابق رکن اسمبلی آصف شیخ رشید صاحب کی قیادت میں ایک مرتبہ پھر دوبارہ فیسٹیول کا انعقاد ہورہا ہے 

مالیگاؤں شہر راشٹریہ وادی کانگریس پارٹی کے صدر اور سابق رکن اسمبلی و بنکر دوست تعلیم دوست رفیق روزگار اور انسانیت بچاؤ سنگھرش سمیتی کے صدر قائد نسل نو آصف صاحب نمائندہ شہر نہ ہوتے ہوئے بھی عوامی خدمات کا دائرہ وسیع کررکھا ہے ہر شعبہ جات میں نمایاں کردار ادا کرنے میں جٹے ہوئے ہیں 

خاص کر تعلیم کے شعبے سے وابستہ تعلیم و تعلّم سے مربوط افراد کے لئے کوشاں ہیں اسلام میں تعلیم کی زبردست اہمیت حاصل ہے اس کے پس منظر میں مالیگاؤں شہر کے سابق رکن اسمبلی آصف شیخ رشید صاحب دن رات سرگرم عمل ہیں فیسٹیول کا انعقاد اسی سلسلے کی کڑی ہے یہ فیسٹیول صرف اور صرف 6 روزہ رہے گا وہ بھی شام میں ٹھیک 5 بجے سے رات میں ٹھیک 10 بجے کے درمیان میں ختم ہو جائے گا 

کل ملا کر مالیگاؤں شہر میں فیسٹول کا آغاز ماہ فروری سن 2023 میں ہوگا عوام الناس خاص کر خواتین حضرات اور اسکولوں کے طالبان علم اس بات کا خاص خیال رکھیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages