src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> جنتادل سیکولر کے ناٸب صدر خورشید سیٹھ کابل کا گرووار وارڈ میں دورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 21 دسمبر، 2022

جنتادل سیکولر کے ناٸب صدر خورشید سیٹھ کابل کا گرووار وارڈ میں دورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




جنتادل سیکولر کے ناٸب صدر خورشید سیٹھ کابل کا گرووار وارڈ میں دورہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  





جنتادل سیکولر کے ناٸب صدر خورشید سیٹھ کابل نے آج گرووار واڈ کے اہم علاقوں جونا آزاد نگر نیا آزاد نگر  توکل نگر چمن نگر  ایوب نگر شبیر نگر ہلال چوک ناندیڑی اسکول مالدہ چوک  جمہور نگر گاندھی نگر نجمہ آباد گلشن حبیب علی باغ کے جنتادل سیکولر کے اہم ذمہ دار و ورکروں سے ملاقات کا سلسلہ داز کیا ہوا ہے گرووارواڈ کے مسائل کی تفصیل حاصل کی اور پارٹی کے تنظیمی ڈھانچہ کے تعلق سے بات چیت و دیگر امور پہ اہم گفت و سنید کی گٸی عنقریب گروار وارڈ میں  مزید کٸی جنتادل سیکولر عوامی رابطہ آفس کا افتتاح عمل میں لایا جاٸیگا تاکہ غریب عوام کے مساٸل کا حل کیا جاسکے مثلا راشن کارڈ ووٹر لیسٹ میں نام بڑھانا کارپوریشن کے مساٸل بجلی بل کے معاملات بیوہ فنڈ کی حصولیابی کے لیےعوامی رابطہ آفس سے کام کاج کیا جاٸیگا آج گروار وارڈ کے ذمہ داران شاہد بھیکن صاحب انکے احباب یوا جنتادل سیکولر کے سابق صدر عارف حسن پاپا صاحب امجد پٹھان و احباب  جنتادل سیکولر کے وسیم بھاٸی ریڈی میڈ والے جنتادل سیکولر کے ترجمان شیخ انیس مستری جنتادل سیکولر کے اہم و فعال ورکر محمد ممبر صاحب وارڈ نمبر ٢٠ کے اہم ذمہ دار  جنتادل سیکولر کے جواٸنٹ سیکریٹری یحیٰی عبدالجبار ابراہیم ستارہ صاحب وارڈ نمبر ٢٠ جواں سال ورکر توحید انصاری حنان سرکار زاہد بابا و بہت سارے بزرگ و جوان ورکروں سے ملاقات کر کے جنتادل سیکولر کو مظبوط کرنے اور مستقیم ڈگنٹی و شان ہند کی قیادت میں بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف میدان عمل آنے کی بات کی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages