انتقال پر ملال
یہ خبر انتہائی رنج و غم کیساتھ دی جاتی ہیکہ عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے فعال رکن نوید رضا برکاتی کے چاچا محلہ اسلامپورہ کی مشہور و معروف شخصیت محمد یوسف رضا( جنتا بینک والے) کا انتقال ہوگیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون، تدفین 17 دسمبر بروز سنیچر بعد نماز مغرب بڑا قبرستان میں عمل میں آئی۔ اللہ پاک اپنے پیارے حبیب مصطفیٰ کریم ﷺ کے صدقہ و طفیل مرحوم کی بے حساب مغفرت فرمائے قبر کی پہلی منزل کو آسان کرے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین شریکان غم:- جملہ مبلغین و معاونین سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں