src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ممبئی سالانہ سنی اجتماع میں جانے والو کے لئے ٹول ناکہ فری - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 16 دسمبر، 2022

ممبئی سالانہ سنی اجتماع میں جانے والو کے لئے ٹول ناکہ فری




ممبئی سالانہ سنی اجتماع میں جانے والوں کے لئے ٹول ناکہ فری




مالیگاؤں:- اس اعلان کے ذریعہ ایسے تمام اداروں، کلبوں اور تنظیموں کے ذمّہ داران جو ممبئی سالانہ سنی اجتماع میں شرکت کے لئے سواریوں کا نظم کئے ہیں وہ آج بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء مرکز اہلسنّت جامع مسجد یارسول اللہ میں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے ہفتہ واری سنی اجتماع میں حاضر رہیں اور مالیگاؤں سے ممبئی کے درمیان راستے پر موجود ٹول ناکہ کے فری پاس حاصل کریں۔ مزید تفصیلات کے رابطہ قائم کریں محمد جمیل رضوی 9371808070، محمد نعیم نوری 9370008070، عبدالرشید رضوی 7972808181۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages