src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> گیارہ ہزار کالونی میں مولانا سید محمد امین القادری صاحب کا خطاب - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 8 دسمبر، 2022

گیارہ ہزار کالونی میں مولانا سید محمد امین القادری صاحب کا خطاب



گیارہ ہزار کالونی میں مولانا سید محمد امین القادری صاحب کا خطاب



جلسۂ اصلاح معاشرہ بسلسلۂ دعوتی سنی اجتماع





مالیگاؤں : 9 دسمبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب سے رات 10 بجے تک گیارہ ہزار کالونی مسجد اہلسنّت سید انوار اشرف کے پاس، نیو مالیگاؤں میں عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام دعوتی سنی اجتماع کا انعقاد کیا گیا ہے جسمیں آلِ رسول حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں) کا ایمان افروز خطاب ہوگاـ برادران اسلام سے شرکت کی گذارش ہے۔ الداعی :- عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages