سماج سدھار مہم
زیر سرپرستی:- حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب (جنرل سیکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ)
زیرانصرام:- ادارہ صوت الاسلام، مالیگاؤں
زیر قیادت:- حضرت مولانا عقیل احمد ملی قاسمی صاحب
کنوینر:- مفتی محمد عامر یاسین ملی صاحب
نشہ سماج کو کھوکھلا کرتا ہے
قتل غیر انسانی عمل ہے
خودکشی مسائل کا حل نہیں بلکہ مسائل بڑھا دیتی ہے
زنا اللہ کی رحمت سے دور کرتا ہے
آئیے ہم اس بات کا عہد کریں کہ ہم ان سب چیزوں سے بچیں گے
شہر عزیز مالیگاؤں ملک بھر میں اپنی دینی شناخت کے حوالے جانا جاتا ہے مگر کچھ عرصے سے شہر میں خود کشی ، قتل ، اور نشہ کے واقعات نیز لڑکوں لڑکیوں کے نا جائز تعلقات بڑھتے جارہے ہیں ، نوجوان نسل نشہ سمیت مختلف سماجی برائیوں میں مبتلا ہورہی ہے جس کے نتیجے میں جرائم کی شرح بڑھ رہی ہے اگر اس پر بروقت روک نہ لگائی گئی تو اس کے سنگین نتائج سامنے آئینگے اور شہر کے دینی شناخت خطرے میں پڑھ جائے گی ۔۔۔۔اسی مقصد سے حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب کی سرپرستی میں شاہ ولی اللہ اکیڈمی سے زیر اہتمام مورخہ 2 اکتوبر بروز اتوار بعد نماز عصر مدرسے کے طلباء کی ایک بیداری ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے اور بعد نماز عشاء درج ذیل مقامات پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے
1) عزیز کلو اسٹیڈیم کے پاس
2) اکبری کرانہ کے پاس
3) بابر ہوٹل کے پاس مولانا حنیف ملی نگر (دت
نگر)
4) مسجد علامہ حسن رضا بریلوی کے پاس مولانا سید اسعد مدنی روڑ (60 فٹی روڈ)
5) نورنگ کالونی 80 فٹی روڈ
6) پاپولر ہوٹل حبیب لانس کے پاس
تائید و حمایت:- فریڈم الیون اسٹار اسپورٹس ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ حسن پورہ
ادارہ مومن عارف ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی
ادارہ آفتاب سر ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی
ادارہ حسان ابن ثابت
اکبری گروپ زیتون پورہ
سیوا ایجوکیشنل سوشل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نورنگ کالونی
انڈیا کرین گروپ حسن پورہ
ادارہ القاسم مولانا حنیف ملی نگر (دت نگر)
ٹرسٹیان مسجد سعدیہ خاتون
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں