src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اہلیان محلّٰہَ سروے نمبر 117 بسمہ اللہ باغ کی کی جانب سے انجینئر لقمان انیس کی نمائندگی کو سلام - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 6 اکتوبر، 2022

اہلیان محلّٰہَ سروے نمبر 117 بسمہ اللہ باغ کی کی جانب سے انجینئر لقمان انیس کی نمائندگی کو سلام






اہلیان محلّٰہَ سروے نمبر 117  بسمہ اللہ باغ کی  کی جانب سے انجینئر لقمان انیس کی نمائندگی کو سلام


مالیگاؤں : آج مورخہ 6 اکتوبر بروز جمعرات صبح 11 بجے پاور ہاؤس کے آفیسروں کی جانب سے سروے نمبر 117 بسمہ اللہ باغ کے لوگوں کے گھروں سے بجلی میٹر بنا وارننگ کے پولیس کی موجودگی میں نکالا جا رہا تھا، عین تہوار کے وقت پاؤر ہاؤس کی جانب سے  یہ کارروائی سے اہلیان محلّٰہ پریشان ہو کر *انجینئر لقمان انیس* کو مدعو کیا
 *انجینئر لقمان انیس* نے پاؤر ہاؤس کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف دو ٹوک الفاظ میں بحث کرتے ہوئے انہیں واپس جانے پر مجبور کر دیا 
 *انجینئر لقمان انیس* کی اس دیدہ دلیری کو اہلیان محلّٰہَ کی جانب سے سراہنا کی جاتی ہے، اور آئندہ سے ایسے ظالمانہ کارروائی کے خلاف ایسے ہی ٹھوس قدم اٹھانے کی اُمّید کرتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages