کُل ہند رابطہ مدارس اسلامیہ کے اجلاس میں لیا گیا بڑا فیصلہ،
"دینی مدارس کسی بورڈ سے ملحق نہیں ہوں گے، ہم حکومتی مدد پر تھوکتے ہیں" : مولانا ارشد مدنی۔
دیوبند: عالمی شہرت یافتہ اسلامی تعلیمی ادارے دارالعلوم دیوبند میں منعقدہ رابط مدارس اسلامیہ کے اجلاس میں مدارس کی کسی بھی بورڈ سے وابستگی کی مخالفت کی گئی اور کہا گیا کہ دنیا کا کوئی بھی بورڈ مدارس کے قیام کے مقصد کو نہیں سمجھ سکتا، لہٰذا کسی مدرسہ کا بورڈ میں شامل ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، اجلاس میں دو ٹوک کہا گیا کہ مدارس کو کسی حکومتی مدد کی ضرورت ہے۔
دارالعلوم دیوبند کا یہ بڑا فیصلہ اتر پردیش حکومت کی جانب سے مدارس کے حالیہ سروے میں دارالعلوم سمیت غیر سرکاری مدارس کو غیر تسلیم شدہ قرار دینے کے بعد سامنے آیا ہے۔
دارالعلوم دیوبند کی جامع مسجد میں اتوار کو ملک بھر سے آئے ہوئے ساڑھے چار ہزار مدارس کے منتظمین کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ دارالعلوم دیوبند اور علمائے کرام نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ ملک کی آزادی اور مدارس کے قیام کا مقصد ملک کی آزادی تھا۔
انہوں نے کہا کہ مدارس کے لوگوں نے ہی ملک
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں