src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں پولس کی شہریان سے اپیل بچی کو چاقو مارنے کا ویڈیو مالیگاؤں کا نہیں ہے. ویڈیو شیئر کرنے والوں کے خلاف ہوگی قانونی کاروائی. - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 26 ستمبر، 2022

مالیگاؤں پولس کی شہریان سے اپیل بچی کو چاقو مارنے کا ویڈیو مالیگاؤں کا نہیں ہے. ویڈیو شیئر کرنے والوں کے خلاف ہوگی قانونی کاروائی.

 



 

مالیگاؤں پولس کی شہریان سے اپیل: بچی کو چاقو مارنے کا ویڈیو مالیگاؤں کا نہیں ہے. ویڈیو شیئر کرنے والوں کے خلاف ہوگی قانونی کاروائی.  




 مالیگاؤں : آج بروز پیر شام میں 4 وہائس اپ پر ایک بچی کا ویڈیو وائرل ہورہا تھا.  اس ویڈیو میں بچی کو کسی چاقو مار دیا تھا.  ویڈیو کے ساتھ ایک آڈیو کلپ بھی شیئر ہورہی ہے. جس میں اس واردات کو بیان کیا گیا ہے. ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ ویڈیو آزاد نگر کا ہے. واضح رہے کہ یہ ویڈیو مالیگاؤں کا نہیں بلکہ بیرون ریاست کا ہے. زخمی بچی زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے ہلاک ہوچکی ہے. اس ویڈیو کو لے کر مالیگاؤں میں افواہوں کا بازار گرم ہے اور والدین اپنے بچوں کو لے کر خوف و ہراس میں مبتلا ہے. جس کے مس نظر مالیگاؤں پولس انتظامیہ کی طرف سے اپیل کی گئی ہے کہ مالیگاؤں شہر کے کچھ واٹس ایپ گروپس پر ایک چھوٹی بچی کو چاقو مار کر زخمی کرنے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔  مذکورہ واقعہ مالیگاؤں شہر کا نہیں بلکہ ریاست سے باہر کا ہے۔ تاہم مالیگاؤں شہر میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہے۔ کچھ سماجی کارکنان اس واردات کی ویڈیو دوسرے شہروں یا ریاستوں میں پھیلاتے رہتے ہیں، یہ کہہ کر کہ یہ مالیگاؤں شہر میں ہوا ہے۔ پر بھروسہ نہ کریں اور ایسی ویڈیوز کو وائرل نہ کریں۔  ایسی ویڈیوز وائرل کرنے والوں کے خلاف مروجہ قوانین کے مطابق سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔  تمام شہری اس کا نوٹس لیں اور پولیس انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ساتھ ہی افواہوں پر دھیان نہ دیں ۔   



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages