src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> سنی کونسل کی جانب سے 23 سـتمبر نشہ مخالف اجلاس کی تائید و حمایت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 19 ستمبر، 2022

سنی کونسل کی جانب سے 23 سـتمبر نشہ مخالف اجلاس کی تائید و حمایت





سنی کونسل کی جانب سے 23 سـتمبر نشہ مخالف اجلاس کی تائید و حمایت


 مولانا سید محمد امین القادری صاحب کے اقدام کی سراہنا





مالیگاؤں : سنی کونسل مالیگاؤں کی جانب سے 23 سـتمبر نشہ مخالف اجلاس "نشہ کی تباہ کاریاں" کو بھرپور تائید و حمایت دی گئی آج بروز سنیچر رات ١٠ بجے سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے ذمّہ داران کا قافلہ نشہ مخالف اجلاس کی دعوت دینے کی غرض سے سنی کونسل مالیگاؤں کے روح رواں الحاج یوسف الیاس صاحب سے ان کی آفس پر ملا اس موقع پر حاجی یوسف الیاس صاحب نے کہا کہ ہمارے نوجوان نشہ آور دیگر منشیات کے عادی ہوکر قتل، چوری، زنا، ڈکیتی و دیگر جرائم کو انجام دے رہے ہیں ایسے سلگتے ہوئے مسئلے پر حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب اور سنی دعوت اسلامی نے آواز بلند کی ہے میں سنی کونسل کی جانب سے ان کی پر زور تائید و حمایت کا اعلان کرتا ہوں اور اہلیانِ مالیگاؤں سے گذارش کرتا ہوں کہ اس اجلاس میں ضرور شرکت کریں صدر اراکین سنی کونسل مالیگاؤں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages