src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> نیٹ امتحان میں مومن شارمین صدف کو کامیابی کی مبارک باد؛ مفتی اسماعیل صاحب نے حوصلہ افزائی کی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 16 ستمبر، 2022

نیٹ امتحان میں مومن شارمین صدف کو کامیابی کی مبارک باد؛ مفتی اسماعیل صاحب نے حوصلہ افزائی کی




نیٹ امتحان میں مومن شارمین صدف کو کامیابی کی مبارک باد؛ مفتی اسماعیل صاحب نے حوصلہ افزائی کی




مالیگاؤں : شہر عزیز کی مشہور و معروف شخصیت اے ٹی ٹی ہائی اسکول کے سابق اسٹنٹ پرنسپل محترم ایوب انصاری کی پسرزادی. حفظ الرحمان کی دختر مومن شارمین صدف نے اس سال منعقد ہونے والے neet کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے. اس ذہین طالبہ نے 720 مارکس کے ایگزام میں 636 مارکس حاصل کرکے شہر بھر میں فریش طلبہ میں اول مقام حاصل کیا اور repeater طلباء کو بھی شامل کرلیا جائے تو شہر میں چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے. اس موقع پر شہر عزیز کے ہر دل عزیز رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب نے حسن پورہ مین روڈ پر محترم ایوب انصاری سر کے مکان پر پہنچ کر سبھی رستہ دار کر مبارک باد پیش کی اور دعاؤں سے نوازا ﷲ پاک بچی کو نظر بد سے بچائے اور مستقبل میں بھی کامیابی و کامرانی سے نوازے. آمین..
اس موقع پر رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کے ساتھ سوشل ورکر جمال ناصر. افتخار کبڈی. راشد شپہ سالار. عبدالخالق سوپر نشاط. عطاء الرحمن اپنا ملک سینٹر. موجود تھے.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages