src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> کل لکھنؤ حج ہاؤس میں راشٹریہ مسلم مورچہ کا پہلا قومی اجلاس - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 17 ستمبر، 2022

کل لکھنؤ حج ہاؤس میں راشٹریہ مسلم مورچہ کا پہلا قومی اجلاس







کل لکھنؤ حج ہاؤس میں راشٹریہ مسلم مورچہ کا پہلا قومی اجلاس




مورخہ 18ستمبر 2022ءاتوار کو ایک روزہ قومی اجلاس اترپردیش لکھنؤ حج ہاؤس میں 
جناب وامن میشرام صاحب  قومی صدربامسیف وبھارت مکتی مورچہ  کی صدارت  میں منعقد ہورہا ہے مقامی سطح سے ایک وفد اکبر سیٹھ اشرفی کی سرپرستی میں اجلاس میں شرکت کیلۓ روانہ ہوا جس میں مولانا جمال ناصرایوبی حافظ ضیاءالرحمن اشرفی حفظ الرحمن ازہری، نواسہ ازھری محمد صابر سیلس مین محمدابراھیم نورالہدیٰ شامل ہیں واضح رہے راشٹریہ مسلم مورچہ بامسیف کی ذیلی تنظیم ہے جو ملک میں بالخصوص ایس سی، ایس ٹی، او بی سی پسماندگان کی ترجمانی کرتی ہے یہ مظلوموں میں مساوات اتحاداور انصاف قائم کرنے کی لڑائی لڑرہی ہے یکساں سول کوڈ کوزبردستی تھوپا جارہا ہے یکساں سول کوڈ دستور کو توڑ کر بنایا جارہا ہے جس کی وجہ سے  دستور کو خطرہ لاحق ہے ان سنگین موضوعات پر عوام میں بیداری لانا ضروری ہے ان موضوعات پر مہمانان اپنے خیالات کا اظہارکریں گے اجلاس میں سینئروکیل سپریم کورٹ محمود پراچہ اور مالیگاؤں میں رہے ایس پی و ریٹائرڈ سابق أئے جی ممبئ ایم ایس مشرف کے علاوہ ملک کے مشاہرین شرکت کررہے ہیں  مقامی طور پر اپنے مسائل کو لے کر محمود پراچہ صاحب سے بھی ملاقات طئے ہےیہ اجلاس صبح 10بجے سے شام ،6 بجے تک دو شیشن میں ہوگا اجلاس کے نتائج دور رس ثابت ہونگے اس طرح کی اطلاع اکبر سیٹھ اشرفی نے دی


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages