src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> نشہ مخالف اجلاس "نشہ کی تباہ کاریاں" کو مٌسلم اننّتی سیوا فاونڈیشن مالیگاوں کی بھر پور تائید و حمایت - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 23 ستمبر، 2022

نشہ مخالف اجلاس "نشہ کی تباہ کاریاں" کو مٌسلم اننّتی سیوا فاونڈیشن مالیگاوں کی بھر پور تائید و حمایت






نشہ مخالف اجلاس "نشہ کی تباہ کاریاں" کو مٌسلم اننّتی سیوا فاونڈیشن مالیگاوں کی بھر پور تائید و حمایت


 مولانا سید محمد امین القادری صاحب کی قیادت کو سلام


23 ستمبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب ATT ہائی اسکول گراؤنڈ،قدوائی روڈ مالیگاؤں میں عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام شہر مالیگاؤں کو نشہ و دیگر جرائم سے پاک کرنے کے لئے شہر سطح پر عظیمُ الشّان اجلاس "نشہ کی تباہ کاریاں" کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں* *خطیب ہندوستان، آلِ رسول، حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ (نگراں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں)* *نشہ کی تباہ کاریاں اور اسکے نقصانات کے عنوان پر فکر انگیز خطاب فرمائیں گے* *مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ اور عالمی تحریک سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے اس اقدام کی* *مُسلم اُننتئ سیوا فاونڈیشن مالیگاوں*
*بھر پور تائید و حمایت کی جاتی ہے*
*ہم حضرت کی قیادت کو سلام پیش کرتے ہیں*

*فقط والسلام*
*تائید کردہ*
*مُسلم اُننتئ سیوا فاونڈیشن مالیگاوں*


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages