خیال اثر کی لخت جگر انصاری کنزی ارم انڈین ٹیلینٹ کے اولمپیارڈ ڈرائنگ کمپٹیشن میں کلاس ٹاپر
مالیگاؤں : اردو ٹائمز کے معروف صحافی خیال اثر اور مہاراشٹر نامہ 24 کی ایڈیٹر وفا ناہید کی لخت جگر انصارری کنزی نے انڈین ٹیلینٹ اولمپیارڈ کے ڈرائنگ کمپٹیشن میں اپنی کلاس میں ٹاپ کیا ہے. کنزی ارم شہر کے معروف تعلیمی ادارے حراء انگلش میڈیم اسکول جماعت چہارم میں زیر تعلیم ہے. ڈرائنگ کے مقابلے میں کلاس ٹاپ کرنے پر بچی کو سرٹیفیکیٹ, گولڈ میڈل اور 1 ہزار روپئے کا تفویض کیا گیا. اللہ رب العزت بچی کی تعلیمی قابلیت میں اضافہ کریں اور دن دونی رات چوگنی ترقی کریں. آمین.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں