پچھترھویں یوم آزادی مبارک ھو
انگریز ھندوستان میں تجارت کے بہانے آئے اورانھو ں نے کمال ھوشیاری سے ھندوستان پرقبضہ جمالیا اوراپنی حکومت مستحکم کرلی اور باشندگان ھندکوغلامی کی زنجیروں میں جکڑ دیا اور ان پر اقتدار کے نشے میں طرح طرح کے مصائب ڈھائے جانے لگے جسے ھندوستانیوں نے محسوس کیا اور انگریزی سامراج اوران کی حکومت کے خلاف جنگ چھیڑدی جس میں تقریبا ھر طبقہ کے لوگوں نے شرکت کی
جان۔ مال کا نذرانہ پیش کیا
وقت کے علماء نے مسند تدریس اور صوفیاء نے خانقاہوں سے باھر آ کر انگریزی حکومت کے خلاف مورچہ سنبھالا اور آزادی کی جنگ لڑی جس کے نتیجے میں
باشندگان ھندکوغلامی سے پندرہ اگست 1947ءکوآزادی ملی
جسے پچھتر ویں یوم آزادی کے طور اھل وطن بڑے ھی جوش و خروش منانے جا رھے ھیں
ھمارے اسلاف۔ بزرگوں۔ علماء
صوفیاء کا بھی آزادی کے حصول کیلئے بھت ھی اھم کردار اور رول رھا ھے اس لئے کل جماعتی تنظیم مالیگاؤں کے سبھی ارکان پچھترھویں جشن یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد ی پیش کرتے ھیں
اورملک میں امن وامان کی بحالی ھواوراھل وطن چین وسکون سے آزادی کی فضاء میں سانس لیں ایسی نیک خواہشات اظہار کرتے ھیں
پیش کردہ! کل جماعتی تنظیم مالیگاؤں۔ ناسک مہاراشٹر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں