src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> تحریک علماء ہند ضلع لاتور کے زیر اہتمام، __یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی__ اور "جنگ آزادی میں مسلمانوں کا کردار" اس عظیم اور اہم عنوان پر اجلاس کا انعقاد۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 15 اگست، 2022

تحریک علماء ہند ضلع لاتور کے زیر اہتمام، __یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی__ اور "جنگ آزادی میں مسلمانوں کا کردار" اس عظیم اور اہم عنوان پر اجلاس کا انعقاد۔




تحریک علماء ہند ضلع لاتور کے زیر اہتمام، __یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی__ اور "جنگ آزادی میں مسلمانوں کا کردار" اس عظیم اور اہم عنوان پر اجلاس کا انعقاد۔ 




جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے حضرت مولانا اسماعیل صاحب قاسمی نقشبندی مدظلہ نے خطاب فرمایا مسلمانوں کی قربانیاں سامعین کے سامنے پیش کی،
بعدہٗ
ضلع صدر تحریک مفتی وسیم صاحب قاسمی نے شرکاء کو مخاطب کرکے : قومی یکجہتی پر زور دیا اور کہا کہ پہلے گوروں کے غلام تھے اب زعفرانی ذہنیت ہمیں غلام بنانا چاہتی ھے،




انسانیت کو دیکھتے ہوئے سب کے ساتھ یکجہتی کا معاملہ کرنا چاہیے۔ 
اس تقریبِ جشن آزادی میں ضلع لاتور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی انصار صاحب کے ہاتھوں پرچم کشائی عمل میں آئی۔ 
نیز اراکین تحریک وعہدیداران ضلع و شہر نے شرکت کرکے گرم جوشی کا مظاہرہ کیا۔

نورالھی چاکورکر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages