src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> موسم ندی میں ڈوبنے والے عبدالرحیم ناظم پٹھان اور شہزاد ذاکر شیخ کی تلاش ہنوز جاری. کارپوریشن کے فائر بریگیڈ کے شکیل تیراک اور قلعہ تیراک گروپ مسلسل سرگرم عمل - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

بدھ، 10 اگست، 2022

موسم ندی میں ڈوبنے والے عبدالرحیم ناظم پٹھان اور شہزاد ذاکر شیخ کی تلاش ہنوز جاری. کارپوریشن کے فائر بریگیڈ کے شکیل تیراک اور قلعہ تیراک گروپ مسلسل سرگرم عمل

 



موسم ندی میں ڈوبنے والے عبدالرحیم ناظم پٹھان اور شہزاد ذاکر شیخ کی تلاش ہنوز جاری.


 کارپوریشن کے فائر بریگیڈ کے شکیل تیراک اور قلعہ تیراک گروپ مسلسل سرگرم عمل



بائیک سمیت ندی میں گر کر ڈوبنے والے دونوں نوعمر لڑکوں کی شناخت 16 سالہ عبدالرحیم ناظم پٹھان اور 19 سالہ شہزاد ذاکر شیخ  سے ہوئی ، حادثے کے بعد قلعہ تیراک گروپ نے موٹر سائیکل ندی سے برآمد کرلی تھی. موٹر بائیک کے نمبر کو ٹریس کرکے اس کے مالک کا پتہ معلوم کیا گیا.  گاڑی گالنہ کے کسی ناظم پٹھان کے نام سے رجسٹرڈ تھی. ناظم پٹھان پیشے سے ایک ڈاکٹر ہے.  ان کا 16 سالہ بیٹا عبدالرحیم اس کے ماموں زاد بھائی 19 سالہ شہزاد ذاکر شیخ کے ساتھ کسی کام کے سلسلے میں بذریعہ بائیک مالیگاؤں آئے تھے.  جہاں شری رام نگر میں  واقع دیانہ فرشی پل سے گزرتے ہوئے ان کی بائیک کا توازن بگڑ گیا اور دیانہ فرشی پل کی ریلنگ نہ ہونے کی وجہ سے دونوں نوجوان  بائیک سمیت ندی میں جاگرے.  

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages