جلسہ اصلاح معاشرہ برائے خواتین
مورخہ 15 اگست بروز پیر بعد نماز عصر سے رات دس بجے تک نوری گارڈن نور باغ میں خواتین کے لیے ایک عظیم الشان جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد کیا جائے گا،جس میں مدرسہ اقصی للبنات کی طالبات یوم آزادی کی مناسبت سے اپنا دلچسپ پروگرام پیش کریں گی اور اخیر میں شہر عزیز کی معروف معلمہ محترمہ ماجدہ نسرین آپا صاحبہ اہم دینی واصلاحی عنوانات پر خواتین سے خطاب فرمائیں گی۔
اہلیان شہر سے گزارش ہے کہ اپنے گھر کی مستورات کو پردے کے اہتمام کے ساتھ جلسے میں شریک کریں۔
الداعیان: نوجوانان نور باغ عائشہ نگر سونیا کالونی و نشاط نگر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں