بھیونڈی کانگریس نے نکالی آزادی گورو پدیاترا
بھیونڈی سٹی ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے زیر اہتمام آج (آزادی گورو پدیاترا) کے تیسرے دن بھیونڈی (مشرقی ودھان سبھا) میں ونجار پٹی ناکہ سے نائیگاؤں، صافیہ اسکول، ایس ٹی اسٹینڈ، چوہان کالونی، کچہری پاڑہ، اسٹار ہوٹل تک نکالی گئی)۔ ہر جگہ لوگوں نے اس آزادی گورو پد یاترا کا خیر مقدم کیا۔ جس میں خاص طور پر کارپوریٹر ارون راوت جی، کارپوریٹر ڈاکٹر زبیر صاحب، کارپوریٹر اشرف منا صاحب، سابق کارپوریٹر داؤد انصاری صاحب، کانگریس پارٹی کے نوجوان لیڈر شاہد انصاری صاحب جیسے لوگوں نے اپنے اپنے اپنے علاقے میں اپنے کارکنوں کے ساتھ اس (آزادی گورو) کا استقبال کیا۔ پد یاترا) کا خیر مقدم کیا گیا۔ اس خصوصی پد یاترا کی قیادت بھیونڈی سٹی ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کے صدر (رشید طاہر مومن) صاحب نے کی۔ اور ان کے ساتھ سابق ایم پی (سریش ٹاورے) صاحب اور مہاراشٹر کے جنرل سیکریٹری (طارق فاروقی) صاحب بھی تھے۔ اور ساتھ ہی بھیونڈی سٹی ضلع کانگریس کمیٹی کے عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی... جئے ہند... جئے ہند... جئے کانگریس وجے کانگریس.......... .
..بھیونڈی کانگریس زندہ باد...............
رشید طاہر زندہ باد......
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں