src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> فری میڈکل کیمپ : صرف عورتوں کے امراضِ کے لیے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 2 جولائی، 2022

فری میڈکل کیمپ : صرف عورتوں کے امراضِ کے لیے



فری میڈکل کیمپ



صرف عورتوں کے امراضِ کے لیے




مالیگاؤں : الحمداللہ مورخہ 2022/07/04 کو میونسپل کارپوریشن کے زیرِ نگرانی  جاری گولڈن نگر ہیلتھ  سنٹر پر عورتوں کے امراض کا فری میڈکل کیمپ رکھا گیا ہے   اِس کیمپ میں ناسک شہر  کے مشہور ڈاکٹرس کی ٹیم آ رہی ہے

    نوٹ  کیمپ میں فری  چیک اپ کے ساتھ ساتھ مفٹ دوائیں بھی دی جائے گی اور ضرورت پڑنے پر  ناسک کے ہسپتال میں فری علاج بھی کیا جائیگا

پتہ۔    گولڈن نگر ہیلتھ سنٹر
       پتھر والی اسکول سردار نگر  
 وقت   ۔ صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
اپیل کردہ  ۔محمد آمین محمد فاروق ۔(سابق کارپوریٹر) محمد فیضان رجو (ادارہ ستارہ ہند) محمد عمیر( نورانیہ اسپورٹس ) عرفات ہوٹل( ثناء گروپ )، جمال ناصر (جمال ناصر گروپ) محمد آمین پٹل (پٹل گروپ) محمد اسماعیل رحمانی (خادم قوم وملت) فون نمبر 9325724343

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages