src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> دسویں بورڈ امتحان (SSC) رزلٹ جنتادل سیکولر عوامی رابطہ آفس پر چیک کریں؛ رزلٹ کی کلر کاپی مفت پائیں - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 16 جون، 2022

دسویں بورڈ امتحان (SSC) رزلٹ جنتادل سیکولر عوامی رابطہ آفس پر چیک کریں؛ رزلٹ کی کلر کاپی مفت پائیں






 دسویں بورڈ امتحان (SSC) رزلٹ جنتادل سیکولر عوامی رابطہ آفس پر چیک کریں؛ رزلٹ کی کلر کاپی مفت پائیں




 مالیگاؤں : مہاراشٹر بورڈ ایس ایس سی (دسویں) امتحان کے نتائج کل بروز جمعہ 17 جون دوپہر 1 بجے آن لائن ظاہر کیے جائیں گے-



  اس ضمن میں اطلاع دی جاتی ہیکہ دسویں امتحان میں شریک طلبا و طالبات صدر جنتادل سیکولر شان ہند نہال احمد کی عوامی رابطہ آفس (آگرہ روڈ) سے اپنا رزلٹ مفت میں چیک کرسکتے ہیں- طلبا و طالبات کی سہولت کے لیے رزلٹ کی کلر پرنٹ بھی عوامی رابطہ آفس سے بلا معاوضہ دی جائیگی-*

*ایس ایس سی بورڈ امتحان میں شریک طلبا و طالبات سے گزارش ہیکہ وقت مقررہ پر پہنچ کر اپنا رزلٹ جنتادل سیکولر عوامی رابطہ آفس پر مفت میں چیک کریں اور کلر کاپی بھی حاصل کریں-*

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages