اب آپ کسی بھی پرائیویٹ اسکول میں مفت تعلیم حاصل کرسکتے ہیں مگر کیسے۔۔۔؟؟
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ھے کہ اب آپ کسی بھی پرائیویٹ اسکول میں مفت تعلیم لے سکتے ہیں مگر کیسے۔۔۔؟؟؟ پی ٹی اے کیا ھے۔۔۔؟؟؟
حکومت اور محکمہء تعلیم کا مفت تعلیم کے تعلق سے کیا حکم ھے۔۔۔؟؟؟
کیا فیس ادا نہ کر پانے کی وجہ سے بچوں کو امتحان یا کسی بھی سرگرمی سے اسکول یا انتظامیہ روک سکتا ھے۔۔۔؟؟؟
کیا بچوں کو فیس ادا نہ کرنے کی وجہ سے سزا دی جا سکتی ھے۔۔۔؟؟؟
ایسے کسی بھی سوال کے تسلّی بخش جواب کے لئے بروز جمعہ شام چار بجے ایک تعلیمی بیداری مہم کے تحت میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ھے۔۔۔
بتاریخ :- یکم جولائی سنہ ۲۰۲۲
شام 4 بجے بمقام :- فضل الرحمٰن میریج ہال، طیّب مسجد کے پیچھے، کھنڈو پاڑہ، بھیونڈی۔
آپ تمام حضرات سے شرکت کی پرخلوص درخواست ھے۔
الدا عیان :-
اہلیان محلہ، انصاری گروپ اور پی ٹی اے ممبران۔ موبائل نمبر۔ انجینئر نوید بیتاب ۔917058365024
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں