src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب سبھی طلبہ وطالبات کو شکشن ابھیان سنگھٹنا کی طرف سے بہت بہت مبارکباد. - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

ہفتہ، 4 جون، 2022

یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب سبھی طلبہ وطالبات کو شکشن ابھیان سنگھٹنا کی طرف سے بہت بہت مبارکباد.

 



یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب سبھی طلبہ وطالبات کو شکشن ابھیان سنگھٹنا کی طرف سے بہت بہت مبارکباد.           





مالیگاوں : شکشن ابھیان سنگھٹنا کے صدرَ الطاف کرانہ والا ہے کہا کہ یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب سبھی طلبہ کو مبارکباد دی جاتی ہے اور جس میں کافی تعداد میں مسلم طلبہ نے کامیابی حاصل کی حالانکہ یہ تعداد آبادی کے لحاظ سے کم ھے پھر بھیم یو پی ایس سی امتحان میں مسلمانوں کی دلچسپی کافی اہمیت رکھتی ہے ھے مالیگاوں میں مرحوم قدوس سر رنگین لوم چالا کرفری یو پی ایس سی امتحان کی کوچنگ کلاس چلانے تھے اسکے بعد آج کوئی بھی یو پی ایس سی امتحان کی کو چنگ کلاس نہیں سیاسی لیڈروں سے تو کوئی بھی اچھا کام کی امید رکھنا ہی فظول ھے بہت جلد شکشن ابھیان سنگھٹنا کے صدرَ الطاف کرانہ والا اور ان کے ساتھی تعلیم سے دلچسپی رکھنے والے افراد کی ایک مشورتی میٹنگ بلائی جاے گی کے کس جگہ پر فری یو پی ایس سی امتحان کی کوچنگ شروع کی جائے کیوں کہ مالیگاوں میں یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب سبھی طلبہ وطالبات کو شکشن ابھیان سنگھٹنا کی طرف سے بہت بہت مبارکباد.             مالیگاوں. شکشن ابھیان سنگھٹنا کے صدرَ الطاف کرانہ والا ہے کہا کہ یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب سبھی طلبہ کو مبارکباد دی جاتی ہے اور جس میں کافی تعداد میں مسلم طلبہ نے کامیابی حاصل کی حالانکہ یہ تعداد آبادی کے لحاظ سے کم ھے پھر بھیم یو پی ایس سی امتحان میں مسلمانوں کی دلچسپی کافی اہمیت رکھتی ہے ھے مالیگاوں میں مرحوم قدوس سر رنگین لوم چلا کرفری یو پی ایس سی امتحان کی کوچنگ کلاس چلانے تھے اسکے بعد آج کوئی بھی یو پی ایس سی امتحان کی کو چنگ کلاس نہیں سیاسی لیڈروں سے تو کوئی بھی اچھا کام کی امید رکھنا ہی فظول ھے بہت جلد شکشن ابھیان سنگھٹنا کے صدرَ الطاف کرانہ والا اور ان کے ساتھی تعلیم سے دلچسپی رکھنے والے افراد کی ایک مشورتی میٹنگ بلای جاے گی کے کس جگہ پر فری یو پی ایس سی امتحان کی کو چنگ شروع کی جائے کیوں کہ مالیگاوں میں طلبہ کے اندر بھرپور صلاحیت اس لیے ان بچوں کی رہنمائی کی جائے کی ضرورت ہیں کے اندر بھرپور صلاحیت اس لیے ان بچوں کی رہنمائی کی جائے کی ضرورت ہیں




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages