دعائے صحت کی اپیل
مفتی محمد ہارون ندوی صاحب (صدر جمعیۃ علماء ضلع جلگاؤں و ڈائریکٹر وائرل نیوز لائیو) کی ’’اہلیہ‘‘ علیل ہیں، ڈاکٹروں نے آپریشن تشخٰیص کیا ہے ۔
مولانا حلیم اللہ قاسمی جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے دعا فرمائی کہ اللہ تعالیٰ آپریشن کو کامیاب فرمائے اور موصوفہ کو جلد از جلد شفاء کاملہ، عاجلہ، دائمہ، مستمرہ عطا فرمائے آمین۔
ساتھ ہی علماء کرام، ائمہ مساجد اور جماعتی احباب سےموصوفہ کی جلد شفایابی کے لئے مخصوص اوقات میں دعا کی درخواست کی ہے۔
جمعیۃ علماء مہاراشٹر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں