دینی اجتماع برائے خواتین
بعنوان سیرت النبی ﷺو سیرت عائشہؓ
مؤرخہ 15 جون بروز بدھ بعد نماز عصر سےعشاء تک کھنہ فنکشن ہال ( نزد اسماعیل مسجد رمضان پورہ) میں خواتین کے لیے ایک دینی جلسہ بعنوان سیرت النبیﷺ و سیرت عائشہؓ منعقد ہوگا جس میں مدرسہ اقصی للبنات کی طالبات اپنا دلچسپ دینی پروگراموں پیش کریں گی اور اخیر میں محترمہ سعادہ آپا صاحبہ خواتین سے خطاب فرمائیں گی ۔
خواتین اسلام سے شرکت کی گزارش ہے ۔
گزارش کنندگان : مفتی محمد عامر یاسین ملی ، حاجی ایاز کھنہ ، حاجی افضال و معلمات و طالبات مدرسہ اقصی للبنات
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں