حسن امام قاسمی کے مجموعہ کلام "جنوں آشنا" کا رسم اجراء, تقریب اعزازیہ و مشاعرہ
پٹنہ : حسن امام قاسمی کے مجموعہ کلام "جنوں آشنا" کا رسم اجراء, تقریب اعزازیہ و مشاعرہ کا انعقاد ضیائے حق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام کیا گیا ہے. جس کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے .
صدارت: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی،، نائب ناظم امارت شرعیہ، پٹنہ
مہمانِ خصوصی: امتیاز احمد کریمی، سابق ڈائرکٹر اردو ڈائرکٹوریٹ، پٹنہ و رکن بہار پبلک سروس کمیشن، پٹنہ
مہمانانِ ذی وقار:ایس ایم اشرف فرید(چیف ایڈیٹر قومی تنظیم، پٹنہ)، پروفیسر صفدر امام قادری(شعبۂ اردو کالج آف کامرس، پٹنہ)،ڈاکٹر ریحان غنی(جنرل سیکریٹری اردو میڈیا فورم ، بہار، پٹنہ)، انوار الحسن وسطوی(جنرل سیکریٹری کاروانِ اردو، حاجی پور)، ڈاکٹر صالحہ صدیقی(چیئرمین ضیائے حق فاؤنڈیشن، الہ آباد)، محمد انور(ڈائرکٹر الحراء پبلک اسکول، شریف کالونی ، پٹنہ)
تاریخ: 05 جون 2022 (اتوار)
مقام: اقراء ہال، شریف کالونی، پٹنہ
وقت: 30:10 بجے صبح
زیر اہتمام: ضیائے حق فاؤنڈیشن، پٹنہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں