src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مہاراشٹر میں کورونا کے 1357 نئے معاملے - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

اتوار، 5 جون، 2022

مہاراشٹر میں کورونا کے 1357 نئے معاملے

 

مہاراشٹر میں کورونا کے 1357 نئے معاملے




اورنگ آباد/ممبئی، 5 جون (یو این آئی) مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے 1357 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور اس کی وجہ سے ایک مریض کی موت ہوگئی۔


محکمہ صحت کی طرف سے اتوار کو جاری بلیٹن کے مطابق ریاست میں اب تک 7891703 لوگ اس مہلک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 147865 لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
دریں اثنا، ریاست بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 595 مریض اس وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس کے بعد ریاست میں اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 7737950 ہو گئی ہے۔
اس وقت ریاست کے مختلف اسپتالوں میں 5888 مریض زیر علاج ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages