الجامعۃُ القادریہ نجمُ العلوم میں داخلے جاری ہیں ہیں
علم وہنر سےپاتی ہے انسانیت فروغ
انسان زندہ لاش ہے تعلیم کے بغیر
الجامعۃ القادریہ نجم العلوم کا پیغام شہر کی عوام کے نام
ﺍﮔﺮ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﻮ ' ﺗﺤﻔﮧ ' ﻧﮧ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﮏ ﺭﻭﮰ ﮔﯽ
ﻣﮕﺮ ' ﻋﻠﻢ ' ﻧﮧ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﺭﻭﮰﮔﯽ
الحمدللہ! سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام جاری صوبہ مہاراشٹر کی عظیم دینی درسگاہ"الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاﺅں"( مہاراشٹر )نے
پورے ہندوستان بالخصوص "مہاراشٹر "میں تعلیم و تربیت کے حوالے سے اپنی الگ پہچان بنا لی ہےجو کسی ذی شعور پرمخفی نہیں ہے یہاں بچوں کوظاہری علوم کےساتھ ساتھ باطنی و روحانی علوم کا بھی خوگر بنایاجاتاہے.
داخلہ جاری ہےدرس نظامی میں از اعدادیہ تا جماعت فضیلت اور شعبہ حفظ وقرأت وناظرہ ودینیات میں داخلہ جاری ہے، جامعہ شروع ہو چکا ہے لهذا خواہش مند طلباء تیاری کے ساتھ صبح 8بجے سے 1بجے تک جامعہ حاضر هو جائیں، جامعہ کے تمام شعبوں میں ڈریس مقرر هے جو اوقات درس میں پہننا لازم ہے.سفید جبہ سفید عمامہ اور ہری چادر، جامعہ میں ششماهی اور سالانہ امتحانات کے علاوہ ایک مقابلہ جاتی پروگرام منعقدکیا جاتاہے جسمیں تمام بچوں کی شرکت ضروری ہوتی ہے. ہرجمعرات کو رات میں ختم قادریہ شریف کا اہتمام بھی ہوتا اور روزآنہ بعد نماز عشاء حلقہ ذکر بھی ہوتا...یہ روحانی تربیت طلبہ کے لیے ایک بہترین ورکشاپ ہے..
انکے علاوہ اور چند خصوصیات کی وجہ سے جامعہ بام عروج کی طرف گامزن ہے لهذا طلب علم کے شائق طلبہ کا ہی جامعہ میں خیر مقدم ہے.
داخلہ کے لئے رابطہ کریں
حافظ مقصود اشرف اشرفی
ناظم جامعہ ہذا
09373808070
08446974711
09273450885


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں