src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> نابالغ لڑکی سے جنسی استحصال کے الزام میں ممبئی کی اگری پاڑہ پولیس نے ایک 70 سالہ شخص کو کیا گرفتار ۔ - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 9 مئی، 2022

نابالغ لڑکی سے جنسی استحصال کے الزام میں ممبئی کی اگری پاڑہ پولیس نے ایک 70 سالہ شخص کو کیا گرفتار ۔

 



 نابالغ لڑکی سے جنسی استحصال کے الزام میں ممبئی کی اگری پاڑہ پولیس نے ایک 70 سالہ شخص کو کیا گرفتار ۔


 ممبئی کی اگری پاڑہ پولیس نے ایک 70 سالہ شخص کو نابالغ لڑکی سے جنسی استحصال کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف دفعہ 354 اور پوسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔


 معلومات کے مطابق لڑکی کی عمر 10 سال کے لگ بھگ بتائی جارہی ہے، ملزم بھائیکلہ کا ساکن ایک ریٹائرڈ شخص ہے.. ملزم پر الزام ہے کہ محلے کی لڑکیوں کو چاکلیٹ اور بسکٹ کا لالچ دے کر اپنے گھر بلاتا ہے اور انہیں برہنہ کرکے ان کے پرائیویٹ پارٹ کو غلط طریقے سے چھوتا ہے۔  


 متاثرہ کے رویے میں کچھ تبدیلی دیکھ کر جب اس کی ماں نے اس سے پوچھا تو متاثرہ نے روتے ہوئے بتایا.. پولیس کے مطابق اس کے بعد ماں نے 70 سالہ ملزم کے خلاف اگری پاڑہ پولیس میں مقدمہ درج کرایا اور پھر پولیس نے کاروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور آئی پی سی کی دفعہ 354,506 اور پوسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages