src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> ناسک ٹرین حادثہ، پون ایکسپریس کے 11 ڈبے پٹری سے اترگئے، ایک کی موت کئی مساگر زخمی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

پیر، 4 اپریل، 2022

ناسک ٹرین حادثہ، پون ایکسپریس کے 11 ڈبے پٹری سے اترگئے، ایک کی موت کئی مساگر زخمی


ناسک ٹرین حادثہ، پون ایکسپریس کے 11 ڈبے پٹری سے اترگئے، ایک کی موت کئی مساگر زخمی


 ڈاؤن لائن پر، ٹرین نمبر  11061 LTT-ناسک :  جے نگر  ایکسپریس (پون ایکسپریس) کے 11 ڈبے ناسک کے قریب لہاوت اور دیولالی کے درمیان پٹری سے اتر گئے۔  سینٹرل ریلوے کے مطابق یہ حادثہ دوپہر تقریباً 3.15 بجے پیش آیا۔ جس میں ایک مسافر کی موت ہوگئی ہے اور 2 افراد زخمی ہوئے ہیں  . حادثے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر امدادی ٹرین اور میڈیکل وین روانہ ہوگئی تھی ۔

 اس ضمن میں ملی مزید معلومات کے مطابق بھساول ڈویژن کے ناسک کے قریب ٹرین کے 11 ڈبے پٹری سے اتر گئے ۔  اس کی اطلاع فوری طور پر ریلوے کو دی گئی۔  حادثے میں جہاں ایک مسافر کے ہلاک ہونے اور  2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔


۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages