src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> اعلان برائے دینی، اصلاحی و تربیتی خطاب ,حضرت مولانا مفتی حبیبُ الرحمٰن اعظمی المعروفی صاحب دامت برکاتہم مسجد قاسمیہ نیا اسلامپورہ میں...! - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

منگل، 19 اپریل، 2022

اعلان برائے دینی، اصلاحی و تربیتی خطاب ,حضرت مولانا مفتی حبیبُ الرحمٰن اعظمی المعروفی صاحب دامت برکاتہم مسجد قاسمیہ نیا اسلامپورہ میں...!

 



اعلان برائے دینی، اصلاحی و تربیتی خطاب


حضرت مولانا مفتی حبیبُ الرحمٰن اعظمی المعروفی صاحب دامت برکاتہم مسجد قاسمیہ نیا اسلامپورہ میں...!



وطن عزیز ہندوستان کے سیاسی و سماجی حالات انتہائی تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہے ہیں اور اقلیتوں کے ساتھ ظلم و جبر کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے، خصوصاً مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جا رہا ہے، حجاب پر پابندی اور اذان پر پابندی عائد کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، ملک کے مختلف علاقوں سے مسلمان بھائیوں کی شہادت یا زخمی ہونے کی خبریں مل رہی ہیں، ایسے نازک وقت میں اللہ کی طرف رجوع ہونے، خصوصی دعاؤں اور ذکر و استغفار کی بڑی سخت ضرورت ہےـ

اسی مناسبت سے مورخہ 19 اپریل، 17 رمضان المبارک، بروز منگل بعد نمازِ تراویح، مسجد قاسمیہ نیا اسلامپورہ میں حضرت مولانا مفتی حبیبُ الرحمٰن اعظمی المعروفی ( فرزند ارجمند قطب عالم شیخ المحدثین حضرت مولانا عبدالجبار اعظمی نور اللہ مرقدہ و خلیفہ مجاز حضرت اقدس مولانا ذوالفقار احمد صاحب ) نقشبندی دامت برکاتہم حالاتِ حاضرہ پر ایمان افروز دینی، اصلاحی و تربیتی خطاب اور خصوصی دعا فرمائیں گےـ

لہٰذا تمام ہی برادرانِ اسلام سے اس بابرکت و روحانی مجلس میں شرکت کی پر خلوص درخواست ہے...!

الداعیان :
حاجی قوسین عالم محمد یعقوب صدر، جعفرنگر
ڈاکٹر خلیل ماسا
ٹرسٹیان و مصلیانِ قاسمیہ مسجد، نیا اسلامپورہ، سلام چاچا روڈ
صدر و اراکین مَھـک فـاؤنڈیشـن، جعفرنگر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages