src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں سپریم کورٹ نے آج شنوائی کی اپیل ٹھکرائی - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعہ، 11 مارچ، 2022

لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں سپریم کورٹ نے آج شنوائی کی اپیل ٹھکرائی

 


لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں سپریم کورٹ نے آج شنوائی کی اپیل ٹھکرائی



  نئی دہلی، 11 مارچ : سپریم کورٹ نے جمعہ کو لکھیم  پور  کھیری تشدد معاملے کے کلیدی ملزم آشیش مشرا کی ضمانت کے خلاف عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا سپریم کورٹ اب اس معاملے کی شنوائی 15 مارچ کو کرے گا چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عرضی گذار متوفی کسانوں کے لواحقین کے وکیل پرشانت بھوشن کی آج سماعت کی اپیل مسترد کر دی۔ بینچ نے کہا کہ یہ معاملہ 15 مارچ کو فہرست بند کیا گیا ہے اور اسی دن اس پر غور کیا جائے گا۔

مسٹر بھوشن نے آج سپریم کورٹ میں "خصوصی ذکر" کے دوران درخواست کی کہ اتر پردیش میں لکھیم پور کھیری تشدد کیس کے ایک گواہ پر جمعرات کو حملہ کیا گیا تھا۔ اس لیے اس معاملے کے اہم ملزم آشیش کی ضمانت کے خلاف دائر غرضیوں کی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages