src='https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2927126055114474'/> مالیگاؤں میں کنٹینر کی ٹکڑ سے ضیعف العمر شخص شدید زخمی. - مہاراشٹر نامہ

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

جمعرات، 24 مارچ، 2022

مالیگاؤں میں کنٹینر کی ٹکڑ سے ضیعف العمر شخص شدید زخمی.


 مالیگاؤں میں کنٹینر کی ٹکڑ سے عاطف انصاری شدید زخمی.  



مالیگاؤں (نامہ نگار)   گزشتہ رات تقریبآ ساڑھے 11 بجے مالیگاوں دیوار پاڑہ کے پاس ایک موٹر سائیکل سوار کو کنٹینر نے زوردار ٹکڑ ماری 

,جس کے سبب سروے نمبر 10 بادشاہ خان نگر  کے ساکن عاطف انصاری شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمی عاطف انصاری کو فورآ  بغرض علاج کلاوتی اسپتال میں  ایڈمٹ کیا گیا ۔ ہیرو بانڈا سی ڈی ڈیلکس نمبر MH.41 K 510  ہے ۔  زخمی شخص اس موٹر سائیکل پر سوار تھے . واضح رہے کہ کنٹینر کی ٹکڑ سے انہیں شدید چوٹیں آئیں ہیں ۔ زخمی شخص کی جیب میں کسی بھی طرح کا کوئی شناختی کارڈ نہیں تھا ، جس کی وجہ سے شناخت میں بہت دشواری پیش آئی. تب شہر کے سرگرم عمل سماجی  خدمتگار  شفیق اینٹی کرپشن نے شہر کے سوشل میڈیا پر اس ضیعف العمر شخص خبر مع تصویر شیئر  کی.  تب جاکر زخمی  شخص کی شناخت عاطف نام سے ہوئی ۔ 

 زخمی کی شناخت ہوتے ہی  شہر کے سرکردہ افراد  فورآ اسپتال پہنچے ۔ فی الحال زخمی بزرگ اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ تادم تحریر کنٹینر مفرور ہے. ڈاکٹرس کے مطابق اب زخمی شخص خطرے سے باہر ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages